الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
A man's beauty is his eloquence
Hadith Number: 1041
جمال الرجل فصاحة لسانه
"The beauty of a person is the eloquence of his tongue."
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی تمام اسناد ضعیف ہیں، اور اس میں احمد بن عبدالرحمٰن بن جارودی راوی کذاب ہے۔ [أسنی المطالب ص: 119]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اس میں کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [تلخيص 84/4] ، [الفوائد المجموعة ص: 259] ، [تذكرة الموضوعات ص: 204]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 3466]