مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Morning and evening adhkar
Hadith Number: 1084
سبحان الله وبحمده لا قوة الا بالله ما شاء الله كان وما لم يشا لم يكن
"The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: Whoever recites this supplication in the morning will remain protected until the evening, and whoever recites it in the evening will remain protected until the morning. «سبحان الله وبحمده لا قوة الا بالله ما شاء الله كان وما لم يشأ لم يكن» ."
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف أبوداؤد، أبوداؤد 5075] ، [عمل اليوم و الليلة لابن السني 46] ، اس روایت کے ضعف کا سبب یہ ہے کہ اس میں دو راوی مجہول ہیں؛ ایک عبدالحمید مولیٰ بنی ہاشم اور دوسرا اس کی والدہ۔
امام ذہبی رحمہ اللہ نے ان دونوں کے متعلق یہی فرمایا ہے۔ [هداية الرواة 471/2]
شیخ سلیم ہلالی نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 210/1]