الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Dua when entering the toilet
Hadith Number: 1092
اللهم اني اعوذبك من الرجس النجس الخبيث المخبث: الشيطان الرجيم
"The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) used to recite this supplication when entering the toilet: «اللهم أني أعوذبك من الرجس النجس الخبيث المخبث: الشيطان الرجيم» ."
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[الضعيفة 4189] ، [ضعيف الجامع 6354] ، [ضعيف ابن ماجه 59] ، [طبراني كبير 7849] ، [طبراني أوسط 126/2] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت اس سند کے ساتھ غریب ہے، اور اس کا مدار اسماعیل بن مسلم مکی پر ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [نتائج الأفكار 199/1]
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو بہت ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 89/1]
اور شیخ محمد بن ریاض اللبابیدی نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على عمل اليوم و الليلة لابن السني ص: 14]