الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Flute player will never be happy
Hadith Number: 1128
زامر الحي لا يطرب
"The one who plays the flute while alive does not remain happy."
تخریج الحدیث: { «لیس بحدیث» }:
یہ کلام حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول ہے، اور امام سخاوی رحمہ اللہ اور شیخ احمد العامری رحمہ اللہ کے بقول اس کا معنی صحیح ہے۔ [أسنی المطالب ص: 155] ، [الاسرار المرفوعة ص: 210] ، [اللؤلؤ المرصوع ص: 91] ، [الجد الحثيث في بيان ما ليس بحديث ص: 109] ، [المصنوع ص: 106] ، [المقاصد الحسنة ص: 437] ، [كشف الخفاء 437/1]