مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Transmit knowledge forward
Hadith Number: 280
استودعوا العلم الاحداث
"Entrust knowledge to new people."
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 233/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 190/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 275]