مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 348
من مس صنما فليتوضا
"Whoever touches an idol should perform ablution."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اسے بزار نے روایت کیا ہے اور اس میں صالح بن حیان راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 1273]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6422]