مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 372
لا يوذن الا متوضي
"Only a person in a state of ablution should give the call to prayer (Adhan)."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت منقطع ہے اور اسے امام زہری رحمہ اللہ سے بیان کرنے والا راوی بھی ضعیف ہے۔ [التلخيص 400/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6317] ، مزید دیکھئے: [أسني المطالب ص: 326] ، [الدراية 120/1] ، [نصب الراية 292/1] ، [خلاصة البدر المنير 104/1]