الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 423
من رفع يديه فى الصلاة فلا صلاة له
"Whoever raised his hands in prayer, his prayer is not valid."
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 97/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام حاکم رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 39] ، [الفوائد المجموعة ص: 29] ، [اللآلي المصنوعة 17/2] ، [تلخيص الحبير 436/1]