الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 425
من كان له امام فقراءة الامام له قراءة
"The recitation of the Imam is the recitation for the one who has an Imam in front of him."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس روایت کی متعدد اسناد ہیں مگر تمام معلول ہیں۔ [تلخيص الحبير 455/1]
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے بیان کرنے والے راوی ضعیف ہیں۔ [دارقطني 323/1]
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کو امام دارقطنی رحمہ الله، امام بیہقی رحمہ الله اور امام ابن عدی رحمہ اللہ وغیرہ نے جابر جعفی راوی کی وجہ سے ضعیف قرار دیا ہے۔ [أسني المطالب 323/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت طبرانی اوسط میں بھی موجود ہے، مگر اس میں ابوہارون العبدی راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 2649]