مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 436
كان النبى صلى الله عليه وسلم ينهض فى الصلاة على صدور قدميه
"The Prophet (peace and blessings be upon him) used to stand on the balls of both his feet during prayer."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي 47] ، [إرواء الغليل326] ، امام ترمذی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ (اس حدیث کی سند میں) خالد بن الیاس راوی کہ جسے خالد بن ایاس بھی کہا جاتا ہے، اہلحدیث کے نزدیک ضعیف ہے۔
عبدالرحمٰن مبارکپوری رحمہ الله کہتے ہیں کہ خالد بن ایاس متروک ہے۔ [تحفة الاحوذي 181/2]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ بھی اسے متروک الحدیث قرار دیتے ہیں۔ [تقريب التهذيب 211/1]
امام ذہبی رحمہ الله رقمطراز ہیں کہ امام بخاری رحمہ اللہ اس راوی کو کچھ حثییت نہیں دیتے، اور امام احمد رحمہ الله اور امام نسائی رحمہ اللہ اسے متروک کہتے ہیں۔ [ميزان الاعتدال 407/2]