الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
Chapters
Hadith
Narrators
Biography: 0
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Show diacritics
Hadith Number: 476
شرف المومن قيامه بالليل
"The honor of a believer is in his standing (in prayer) at night."


تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 33]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 26/2]
امام ابن الجوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 108/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن حمید راوی ہے جسے امام ابوزرعہ رحمہ اللہ اور دیگر اہلِ علم نے کذاب کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 49] ، مزید دیکھیئے: [تنزيه الشريعة 122/2] ، [كشف الخفاء 9/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 405]