مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 486
الوتر على اهل القرآن
"Witr is obligatory upon the people of the Qur'an (i.e., the memorizers)."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عمران خباط راوی ہے جسے امام ذہبی رحمہ الله نے مجہول کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 501/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو مجہول راوی کی وجہ سے ہی ضعیف کہا ہے۔ [الروض النضير 645]