الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 551
رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما العيدين يديه بالحراب
"I saw the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) on the days of the two Eids, and there was a spear in front of him."
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ فلاس رحمہ الله نے فرمایا کہ اس میں منذر بن زیاد راوی کذاب ہے اور امام دارقطنی رحمہ الله نے اسے متروک کہا ہے۔ [العلل المتناهية 472/1]
علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت منذر کی گھڑی ہوئی ہے۔ [تنزيه الشريعة 19/1]
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ عمرو بن علی رحمہ الله نے فرمایا کہ منذر راوی کذاب تھا۔ [ذخيرة الحفاظ 3023]