مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Chapter
Hadith Number: 563
ليس فى صلاة الخوف سهو
"There is no forgetfulness (sahw) in the prayer of fear."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 97/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ولید بن فضل راوی ہے جسے امام ابن حبان رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ الله نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 2930]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4911]