Chapters
Hadith
Narrators
Biography: 0
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Hajj and Umrah are obligatory
Show diacritics
Hadith Number: 639
الحج والعمرة فريضتان
"Hajj and Umrah are both obligatory."


تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دارقطني 2/284] ، [نصب الراية 3/148]
امام ابن حزم رحمہ الله نے اس روایت کو جھوٹ اور باطل کہا ہے۔ [المحلي37/7]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص المجير 492/2]
ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [فتح الباري 598/3 ]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ ضعيف الجامع 2764]