مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Hajj is jihad
Hadith Number: 641
الحج جهاد والعمرة تطوع
"Hajj, Jihad, and Umrah are voluntary acts."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الجبیر: 432/2] ، [مصباح الزجاجة 3/ 24]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن فضل بن عطیہ راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد5252]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 645] ، [السلسله الضعيفة 200]