مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Virtue of tawaf for a week in rain
Hadith Number: 656
من طاف اسبوعا فى المطر غفر له ما سلف من ذنوبه
"Whoever performs Tawaf for a week in the rain, his past sins will be forgiven."
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
ملا علی قاری رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام صغانی رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ روایت باطل و بے اصل ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 106]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 106]
مزید دیکھئیے: [المقاصد الحسنة ص: 655] ، [تذكرة الموضوعات ص: 72] ، [كشف الخفاء 259/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں جیسا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے ذکر فرمایا ہے۔ [ حجة النبى ص: 117]