مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Virtue of visiting the Prophet's grave
Hadith Number: 669
من زارنى و زار ابى ابراهيم فى عام واحد دخل الجنة
"Whoever visits me and my father Ibrahim (peace be upon him) in the same year will enter Paradise."
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ جھوٹ اور من گھڑت بات ہے اور محدثین میں سے کسی نے بھی اسے روایت نہیں کیا۔ [احاديث القصاص لابن تيمية ص: 83] ، [مجموع الفتاوي 342/18]
ملاعلی قاری رحمہ الله نے ذکر فرمایا ہے کہ اسے امام نووی رحمہ الله نے بھی موضوع، باطل اور بے اصل قرار دیا ہے۔ [ الاسرار المرفوعة ص: 344]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة46]
مزید دیکھئیے: [الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 78]
[أسني المطالب ص: 271]
[المصنوع ص: 184] ، [ المقاصد الحسنة ص: 648 ]