الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
Chapters
Hadith
Narrators
Biography: 0
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Prophet was shrouded in seven garments
Show diacritics
Hadith Number: 719
ان النبى صلى الله عليه وسلم كفن فى سبعة اثواب
"The Prophet (peace and blessings be upon him) was shrouded in seven garments."


تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 897/2]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں عبداللہ بن محمد بن عقیل راوی ضعیف ہے۔ [ذخيرة الحفاظ867/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [أحكام الجنائز ص/85]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 801]