مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Interest in profit-making loans
Hadith Number: 877
كل قرض جر منفعة فهو ربا
"Every loan that brings benefit is usury."
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ساقط ہے۔ [بلوغ المرام 176/1]
شیخ حوت رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں سوار بن مصعب راوی متروک ہے۔ [أسنى المطالب ص: 218]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4244]