Chapters
Hadith
Narrators
Biography: 0
مجموعه ضعيف احاديث
Majmua Zaeef Ahadith
Miscellaneous
Salt is the chief of condiments
Show diacritics
Hadith Number: 897
سيد ادامكم الملح
"The leader of your condiments is salt."


تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعیف راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 169] ، [تذكرة الموضوعات ص: 146]
امام سخاوی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 392] ، [كشف الخفاء 458/1]
حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 21/4]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں عیسیٰ خیاط راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 3266]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3315]