سنن دارمي
Sunan Darmi
من كتاب الصللاة
From the Book of Prayer
باب كراهية البزاق فى المسجد:
Chapter: Dislike of spitting in the mosque
Hadith Number: 1433
حدثنا هاشم بن القاسم، حدثنا شعبة، قال: قلت لقتادة: اسمعت انسا، يقول عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: "البزاق في المسجد خطيئة؟"قال: نعم، وكفارتها دفنها".
Shu’bah said: I asked Qatadah,“Did you hear Anas (may Allah be pleased with him) narrate from the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) that spitting in the mosque is a sin?”Qatadah said:“Yes, and (I also heard that) its expiation is to bury it.”
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1435] »
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 415] ، [مسلم 552] ، [أبوداؤد 475] ، [نسائي 722] ، [أبويعلی 2850] ، بخاری وغیرہ میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ تھوک کو دفن کر دینا ہے“ (چھپا دینا یا زائل کر دینا ہے)۔

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر | صحابي | |
👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطاب قتادة بن دعامة السدوسي ← أنس بن مالك الأنصاري | ثقة ثبت مشهور بالتدليس | |
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام شعبة بن الحجاج العتكي ← قتادة بن دعامة السدوسي | ثقة حافظ متقن عابد | |
👤←👥هاشم بن القاسم الليثي، أبو النضر هاشم بن القاسم الليثي ← شعبة بن الحجاج العتكي | ثقة ثبت |
قتادة بن دعامة السدوسي ← أنس بن مالك الأنصاري