سنن دارمي
Sunan Darmi
من كتاب الرقاق
From the Book of Heart-Softeners
باب النهي أن يقول مطرنا بنوء كذا وكذا:
Chapter on the prohibition of saying,“We were given rain by such-and-such star”
Hadith Number: 2797
حدثنا عفان، حدثنا حماد بن سلمة، قال: اخبرنا عمرو بن دينار، عن عتاب بن حنين، عن ابي سعيد الخدري: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم , قال: "لو حبس الله القطر عن امتي عشر سنين، ثم انزل، لاصبحت طائفة من امتي بها كافرين يقولون: هو بنوء مجدح". يقال: المجدح كوكب. يقال له: الدبران.
It is narrated from Sayyiduna Abu Sa'id Khudri, may Allah be pleased with him, that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said: "If Allah Almighty were to withhold rain from my Ummah for ten years and then send down rain, a group from my Ummah would become disbelievers because of it, and they would say: 'This is because of the star Majdah.'"
It is said that Majdah is a star which is called Dabaran. (In the era of ignorance, the belief of the Arabs was that rain falls because of Majdah.)
It is said that Majdah is a star which is called Dabaran. (In the era of ignorance, the belief of the Arabs was that rain falls because of Majdah.)
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2804] »
اس حدیث کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [أبويعلی 1312] ، [ابن حبان 188] ، [موارد الظمآن 606] ، [الحميدي 832] ۔ اور اس کا شاہد صحیح صحیحین میں ہے۔ دیکھئے: [بخاري 846] ، [مسلم 71] جس میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ میں جب بارش ہوئی تو نمازِ فجر کے بعد فرمایا: ”الله تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندوں میں کچھ مومن رہے اور کچھ کافر ہوگئے، جس نے کہا کہ ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی وہ مومن ہے، اور جس نے کہا ہم پر یہ بارش تاروں (کواکب) کے اثر سے ہوئی ہے وہ میرا منکر ہوا اور تاروں کی تاثیر پر ایمان لایا“ ( «أو كما قال عليه السلام» )۔

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو سعيد الخدري، أبو سعيد | صحابي | |
👤←👥عتاب بن حنين المكي عتاب بن حنين المكي ← أبو سعيد الخدري | مقبول | |
👤←👥عمرو بن دينار الجمحي، أبو محمد عمرو بن دينار الجمحي ← عتاب بن حنين المكي | ثقة ثبت | |
👤←👥حماد بن سلمة البصري، أبو سلمة حماد بن سلمة البصري ← عمرو بن دينار الجمحي | تغير حفظه قليلا بآخره، ثقة عابد | |
👤←👥عفان بن مسلم الباهلي، أبو عثمان عفان بن مسلم الباهلي ← حماد بن سلمة البصري | ثقة ثبت |
عتاب بن حنين المكي ← أبو سعيد الخدري