الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
Musnad al-Shihab
Hadiths 801 to 1000
لا يصلح الملق إلا للوالدين
Flattery is only suitable for parents
Hadith Number: 870
870 - اخبرنا عبد الرحمن بن عمر المعدل، ابنا احمد بن محمد بن زياد، ثنا احمد بن موسى الحمار، ثنا عمر بن إبراهيم الكردي، ثنا احمد بن عبد الله، عن الزهري، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا يصلح الملق إلا للوالدين والإمام العادل»
Zuhri reports that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said:“Expressing helplessness and incapacity is appropriate only before parents and a just ruler.”
تخریج الحدیث: مرسل ضعیف، اسے امام زہری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، عمر بن ابراہیم کر دی ضعیف ہے، اس میں ایک اور بھی علت ہے۔