شمائل ترمذي
Shamail al-Tirmidhi
باب ما جاء فى فاكهة رسول الله صلى الله عليه وسلم
Chapter: What has been reported concerning the fruits of the Messenger of Allah (ﷺ)
Eating watermelon and fresh dates together
Hadith Number: 199
حدثنا محمد بن يحيى قال: حدثنا محمد بن عبد العزيز الرملي قال: حدثنا عبد الله بن يزيد بن الصلت، عن محمد بن إسحاق، عن يزيد بن رومان، عن عروة، عن عائشة: «ان النبي صلى الله عليه وسلم اكل البطيخ بالرطب»
It is narrated from Umm al-Mu'mineen Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) ate watermelon mixed with fresh dates.
تخریج الحدیث: { «صحيح» }:
«(السنن الكبري للنسائي: 167/4 ح 6727) (اخلاق النبى صلى الله عليه وسلم: ص216. 217)»
اس روایت کی سند دو وجہ سے ضعیف ہے:
➊ عبداللہ بن یزید بن الصلت ضعیف (راوی) ہے۔ دیکھئیے: [تقريب التهذيب: 3705 ]
➋ محمد بن اسحاق بن یسار صدوق مدلس تھے اور یہ روایت «عن» سے ہے۔
حدیث سابق (197) اس کا صحیح شاہد ہے، جس کے ساتھ یہ روایت بھی صحیح یا حسن ہے۔

قال الشيخ زبير على زئي:صحيح