شمائل ترمذي
Shamail al-Tirmidhi
باب ما جاء في ترجل رسول الله صلى الله عليه وسلم
Chapter: What has been reported concerning the combing of the Messenger of Allah (ﷺ)
He (peace be upon him) Often Oiled His Hair
Hadith Number: 33
حدثنا يوسف بن عيسى قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع بن صبيح، عن يزيد بن ابان هو الرقاشي، عن انس بن مالك قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يكثر دهن راسه وتسريح لحيته، ويكثر القناع حتى كان ثوبه ثوب زيات»
It is narrated from Sayyiduna Anas bin Malik, may Allah be pleased with him, he says: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, would often apply oil to his blessed head and comb his blessed beard, and he would frequently place a cloth on his blessed head, so his cloth would become oily just like the clothes of an oil user.
تخریج الحدیث: { «سنده ضعيف» }:
«شرح السنة للبغوي (82/12 ح 3164) من طريق الترمذي به، شعب الايمان للبيهقي (نسخة محققة: 6045، 6044)»
اس روایت کی سند یزید بن ابان الرقاشی کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔
◈ ہیثمی نے کہا: «ضعفه الجمهور» اسے جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [ مجمع الزوائد 226/6 ]
حافظ ابن حجر نے کہا: «زاھد ضعیف» [ تقريب التهذيب: 7683 ]
حافظ ذہبی نے کہا: «ضعيف» [ الكاشف 240/3 ت 6389]
شعب الایمان للبیہقی [ 6046] میں اس کا ایک شاہد سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، لیکن اس کی سند میں ابوبکر محمد بن ہارون بن عیسیٰ الازدی «ليس بالقوي» ہے۔ [ ديكهئيے سوالات الحاكم: 210، قاله الدارقطني ]
اور باقی سند حسن ہے، یعنی یہ سند محمد بن ہارون مذکور کی وجہ سے ضعیف ہے۔

قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف