سنن دارمي
Sunan Darmi
مقدمه
Introduction
باب من سن سنة حسنة أو سيئة:
Chapter: Whoever Establishes a Good or Bad Practice
Hadith Number: 534
اخبرنا عمرو بن عاصم، حدثنا حماد بن سلمة، عن عاصم، عن الشعبي، ان ابن مسعود رضي الله عنه، قال: "اربع يعطاها الرجل بعد موته: ثلث ماله إذا كان فيه قبل ذلك لله مطيعا، والولد الصالح يدعو له من بعد موته، والسنة الحسنة يسنها الرجل فيعمل بها بعد موته، والمائة إذا شفعوا للرجل شفعوا فيه".
It is narrated from Imam Sha'bi (may Allah have mercy on him) that Sayyiduna Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: There are four things that will be granted to a person on the Day of Resurrection: one third of his wealth, if he was obedient and submissive to Allah Almighty before his death; secondly, righteous children who continue to pray for him after his demise; thirdly, the good practice that a person establishes and which continues to be acted upon after his death; fourthly, the intercession of one hundred people who intercede for him, and their intercession will be accepted in his favor.
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى عبد الله ولكن مثله لا يقال بالرأي، [مكتبه الشامله نمبر: 534] »
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تک اس روایت کی سند صحیح ہے۔ نیز اس طرح کی باتیں اپنی طرف سے یا رائے اور قیاس سے نہیں کہی جاسکتی ہیں، اس روایت کو امام دارمی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، نیز صدقۂ جاریہ، الولد الصالح، والسنۃ الحسنۃ کے شواہد صحیحہ موجود ہیں۔ حدیث میں ہے: ”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ بھی منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین قسم کے اعمال کے: صدقۂ جاریہ، وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، اور نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کرے۔“ یہ حدیث آگے (578) نمبر پر آ رہی ہے۔

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥عامر الشعبي، أبو عمرو عامر الشعبي ← عبد الله بن مسعود | ثقة | |
👤←👥عاصم الأحول، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن عاصم الأحول ← عامر الشعبي | ثقة | |
👤←👥حماد بن سلمة البصري، أبو سلمة حماد بن سلمة البصري ← عاصم الأحول | تغير حفظه قليلا بآخره، ثقة عابد | |
👤←👥عمرو بن عاصم القيسي، أبو عثمان عمرو بن عاصم القيسي ← حماد بن سلمة البصري | صدوق حسن الحديث |
عامر الشعبي ← عبد الله بن مسعود