سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah
كتاب إقامة الصلاة والسنة
Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
باب : الجهر بآمين
Chapter: Saying Amin aloud
Hadith Number: 854
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا حميد بن عبد الرحمن ، حدثنا ابن ابي ليلى ، عن سلمة بن كهيل ، عن حجية بن عدي ، عن علي ، قال:" سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم" إذا قال: ولا الضالين سورة الفاتحة آية 7، سورة الفاتحة آية 7، قال: آمين".
It was narrated that ‘Ali said:`“I heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saying ‘Amin’ after he said, ‘nor of those who went astray.’ [1:7]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10065، ومصباح الزجاجة: 312) (صحیح)» (اس حدیث کی سند میں محمد بن عبد الرحمن بن أبی لیلیٰ ضعیف ہیں، لیکن بعد میں آنے والی صحیح سندوں سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے، ملاحظہ ہو: المشکاة: 845، فواد عبد الباقی اور خلیل مامون شیحا کے نسخوں میں اور مصباح الزجاجہ کے دونوں نسخوں میں عثمان بن ابی شیبہ ہے، مشہور حسن نے ابوبکر بن ابی شیبہ ثبت کیا ہے، اور ایسے تحفة الأشراف میں ہے، اس لئے ہم نے ابو بکر کو ثبت کیا ہے، جو ابن ماجہ کے مشاہیر مشائخ میں ہیں، اس لئے کہ امام مزی نے تحفہ میں یہی لکھا ہے، اور تہذیب الکمال میں حمید بن عبدالرحمن کے ترجمہ میں تلامیذ میں ابوبکر بن ابی شیبہ کے نام کے آگے (م د ق) کا رمز ثبت فرمایا ہے، جس کا مطلب یہ ہوا کہ صحیح مسلم، ابوداود، اور ابن ماجہ میں ابو بکر کے شیخ حمید بن عبد الرحمن ہی ہیں، ملاحظہ ہو، تہذیب الکمال: (7/ 377)، اور عثمان بن ابی شیبہ کے سامنے (خ م) یعنی بخاری و مسلم کا رمز دیا ہے، یعنی ان دونوں کتابوں میں حمید سے روایت کرنے والے عثمان ہیں، ایسے ہی عثمان کے ترجمہ میں حمید بن عبد الرحمن کے آگے (خ م) کا رمز دیا ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
الرواة الحديث:
Referencing of the Hadith:
Book Name | Number | Short Arabic Text |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
854
| إذا قال ولا الضالين |
حجية بن عدي الكندي ← علي بن أبي طالب الهاشمي